Drone racing in Pakistan: FPV enthusiasts flying high – BBCURDU



ہواؤں میں اڑنے کا شوق کسے نہیں ہوتا۔ مگر ہوا میں اڑنے کے بھی کئی طریقے ہو سکتے ہیں۔ ذیشان احمد بھی بچپن سے یہی خواب دل میں لیے بڑے ہوئے اور اب 32 سال کی عمر میں وہ ریسنگ ڈرونز کے ذریعے اپنے بچپن کے شوق کی تسکین کرتے ہیں۔
ہمارے ساتھی موسیٰ یاوری نے ان کے ساتھ میر پور ساکرو، سندھ کا سفر کیا اور ان سے ان کے شوق کے بارے میں مزید جاننے کی کوشش کی۔
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu :
http://bbc.in/1GsJCMR

source

Recommended For You

About the Author: admin