Recommended For You

About the Author: Mahaaz TV

23 Comments

  1. Masha Allah.
    indeed brother! islam is the best religion in all others religion of the world,because islam is the religion of justice and peace and love. So we should work for dawat as call people to islam.because the work of dawat wa tablgh is the best and blessed work.because it's the work of the whole prophets sent by allah to the whole mankind.
    Whoever is pleasing to Allah, then he puts it in his path. That is, Da'wah and preaching which is a great service of Islam.
    If Allah is pleased with the people, He will guide them to His blessed path, as it is the work of da'wah and preaching.

  2. (خنزیر کا گوشت حلال یا حرام) پاکستانی عوام سے سوال
    جب آپ کے پاس بڑی معصومانہ شکل بناکر انشورنس کمپنی کا ایجنٹ آئے تو آپ اس سے پوچھیں ؟ کہ

    (1) خنزیر کا گوشت حلال ہے یا حرام تو وہ کہے گا ۔۔۔حرام

    (2) کتے کا گوشت حلال ہے یا حرام تو وہ کہے گا ۔۔۔حرام

    (3) گدھے کا گوشت حلال ہے یا حرام تو وہ کہے گا ۔۔۔حرام

    (4) چوہے کا گوشت حلال ہے یا حرام تو وہ کہے گا ۔۔۔حرام

    (5) انسان کا گوشت حلال ہے یا حرام تو وہ کہے گا ۔۔۔حرام

    تو پھر آپ انشورنس کمپنی (مافیا) کے ایجنٹ سے کہیں کہ آپ کیسے منافق لوگ ہیں کہ یہ سب گوشت آپ کے لیے حرام ہے لیکن آپ پاکستانی عوام کے ساتھ فراڈ کر کے جو پیسہ حرام کی کمائی کر رہے ہو۔ وہ آپ لوگ کیسے کھا جاتے ہیں
    مطلب جو انشورنس کمپنیوں کے ایجنٹ پاکستانی عوام کے ساتھ فراڈ کر کے حرام کی کمائی کر رہے ہیں وہ اپنے خاندان والوں کو خنزیر کتے اور گدھے کا گوشت کھلائیں ان کے لیے
    سب برابر ہے۔اللہ پاک ان مافیا کے لوگوں کو ہدایت عطا فرمائے اور رزق حلال کمانے کی توفیق عطا فرمائے۔لیکن
    جن لوگوں کے منہ کو حرام کی کمائی لگ جاتی ہے وہ کبھی بھی حرام کاری کرنے سے باز نہیں آتے۔۔لہذا ایسے بڑے بڑے مافیا کو بے نقاب کرنا ہماری ذمہ داری بنتی ہے تاکہ پاکستانی عوام ان کے بڑے نقصان سے بچ سکیں۔
    انشورنس کمپنی (مافیا) کے ایجنٹ اپنے (کمیشن) مطلب اپنے پاؤں گوشت کے لیے عوام کی بھینس کو ذبح کردیتے ہیں……………………………..خبردار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    خبردار دسمبر کے مہینے میں پاکستانی عوام کے ساتھ انشورنس کمپنی( مافیا )کا کروڑوں۔اربوں روپے کا فراڈ
    سال کے آخر(دسمبر)میں پورے سال کا بونس(پرافٹ) دینے کا جھانسہ۔
    خبرداریہ سب پاکستانی عوام کے ساتھ لوٹ مار کرنے کا طریقہ واردات ہے۔یہ غلط بیانی ہے۔سراسر جھوٹ ہے۔
    آپ کسی بھی قسم کی. (انشورنس پالیسی) لیتے ہیں یا رقم انشورنس کمپنی میں جمع کرواتے ہیں۔یا سالانہ انسٹالمنٹ (رقم )جمع کرواتے ہیں.تو اس کی گرنٹی بنجاب بینک کے
    (ای اسٹامپ پیپر) پر لیں کہ یہ کمپنی ایک سال کے بعد پچھلی رقم کے ساتھ پوری رقم واپس کرنے کی پابند ہے
    ۔جب آپ کو کسی بھی انشورنس کمپنی کی کنفرمیشن کال آئے تو آپ بولیں ۔ہماری تمام رقم انویسٹ کریں۔اور کسی بھی قسم کا کمیشن نہ کاٹیں۔اور جب بھی ضرورت پڑےگی۔کمپنی رقم واپس کرنے کی۔پابند ہے۔کمپنی پانچ سال یا سات سال کے لیے بلیک میل نہیں کرسکتی کہ اگلی رقم جمع کرائیں ورنہ پیچھے والی رقم ساری ختم۔۔یہ سب (وائٹ کالر کرائم) فراڈ ہے۔۔(پاکستانی عوام کا معاشی قتل ہے)
    (انشورنس کمپنی مافیا) کے کاغذات پر بالکل اعتماد نہیں کرنا وہ پیپر صرف اور صرف انشورنس کمپنی کو تحفظ دیتے ہیں۔۔۔۔۔
    (ضروری نوٹس)
    اسٹام پیپر اور کال ریکارڈ جب انشورنس کمپنیاں آپ کو رقم واپس نہیں کریں گی تو یہ چیزیں آپ کو کورٹ میں کام آئے گی
    You can contact us to learn more details and to avoid harm۔ WhatsApp no۔۔0332.786.2.786
    #insurance #mafia

Comments are closed.